یہ کہیں بھی جاتے ہیں موج مستی میں لگ جاتے ہیں ۔۔ حسن علی کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

image

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی جس طرح گراؤنڈ میں تفریح و مزاح کرتے دکھائی دیتے ہیں ویسی ہی کھیل کے میدان سے باہر بھی مختلف دکھائی دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک دلچسپ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

حسن علی کی اس ویڈیو کے بارے میں یہ تو نہیں معلوم کہ یہ کب کی ہے لیکن ان کا یہ منفرد ڈانس سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا اور ان کے ساتھ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی بھی رقص کرتے دکھائی دیے۔

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے میچ سے قبل بھی ان کی ایک ویڈیو سے سوشل میڈیا پر سماں باندھ دیا تھا جس میں وہ ہاتھ میں گیٹار لیے ' دل دل پاکستان' گاتے دکھائی دیتے ہیں۔

حسن علی کی چند مزاحیہ تصاویر۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.