دودھ کے ڈرم میں پیٹرول۔۔ ہڑتال کے دوران پیٹرول کی تلاش میں شہری نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

image

پاکستان بھر میں پیٹرول ڈیلرز کی ہڑتال کی وجہ سے شہری شدید مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ہڑتال 25 نومبر صبح 6 بجے سے شروع کی ہوئی۔ جس سے پہلے شہریوں نے گھبراہٹ میں گاڑی کے ساتھ ساتھ بوتلوں میں بھی پیٹرول بھروالیے۔

ایسے میں حیدرآباد میں ایک شخص پیٹرول بھروانے کے لئے دودھ کا ڈرم ہی لے آیا اور اس میں پیٹرول بھروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ جانیں شادی کے دن دلہا دلہن ٹوپی کیوں پہنتے ہیں؟


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.