کہا تھا نہ نوکری لینے لوگ پاکستان آئیں گے۔۔۔ جانیے برطانوی شہری فیصل آباد میں رکشہ کیوں چلا رہا ہے؟

image

پی ٹی آئی نے الیکشن میں کہا تھا کہ اگر ان کی حکومت آگئی تو دوسرے ممالک سے لوگ نوکریاں تلاش کرنے آئیں گے۔ تاہم خبر کے مطابق ایک برطانوی شہری فیصل آباد میں رکشہ چلا رہا ہے۔

ہوا کچھ ہے کہ برطانیہ کا شہری پین پاکستان میں نوکری کی تلاش میں نہیں آیا، بلکہ ان دنوں وہ پاکستان میں سیاحت کیلئے آیا ہوا ہے۔ جبکہ پین سیر کیلئے فیصل آباد میں موجود ہے۔ پاکستانی رکشہ کی مقبولیت دنیا بھر میں مشہور ہے اس لیے پین نے فیصل آباد کی سڑکوں پر رکشہ چلانے سوچا اور نکل پڑا۔

پین نے بتایا کہ اسے پاکستان کے دورے میں بہت مزہ آیا ہے۔ اس نے کہا کہ دوبارہ پھر سے پاکستان ضرور آؤں گا۔ پاکستان کے لوگ مہمان نواز ہیں، یہاں مجھے بھرپور کھانے کو ملا۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.