یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ تعز کے مغرب میں ایسے مقامات دوبارہ قبضے میں لے لیے گئے ہیں جہاں انصار اللہ حوثی گروپ کے جنگجو داخل ہو گئے تھے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، برینٹ خام تیل 3.21 ڈالر اضافے کے ساتھ 107.82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔
- جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے راستوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے
- پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پانچ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
- عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
- ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی
- سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ
یمنی حکومت کا تعز میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی