محمد بن سلمان کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات: ایران کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے پیر کے روز جدہ میں امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے ملاقات کی ہے جس کے دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال زیر بحث آئی ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ہوئے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
  • اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ’کسی سیاسی جماعت یا پبلک آفس ہولڈر کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں۔‘
  • جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے راستوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے
  • پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پانچ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
  • عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
  • ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایسا سعودی عرب کی درخواست پر کیا گیا
  • سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ

محمد بن سلمان کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات: ایران کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US