گاڑی کے ٹائر ہمیشہ کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں ٹائر کے رنگ کے بارے میں دلچسپ حقائق

image

آپ نے رنگ برنگی چمچماتی گاڑیاں تو بہت دیکھی ہوں گی لیکن کیا آپ نے کبھی یہ غور کیا ہے کہ مختلف رنگوں کا ہونے باوجود ان گاڑیوں کے ٹائر کا رنگ ہمیشہ کالا کیوں ہوتا ہے؟ یہاں تک کہ رکشا ہو یا ٹرک، سب کے ٹائر ہمیشہ کالے رنگ کے ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں۔

شاید آپ یہ جان کر حیران ہوں کہ ٹائر بنانے کے لئے جو ربڑ استعمال کیا جاتا ہے وہ بالکل دودھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے لیکن اس ربڑ میں کاربن بلیک کیمیائی مرکب شامل کیا جاتا ہے جو ٹائر کی مضبوطی، طاقت اور عمر کو بڑھاتا ہے۔

اس کے علاوہ ٹائر کا رنگ جان بوجھ کر بھی سیاہ رکھا جاتا ہے تاکہ اس ہلکا رنگ ہونے کی وجہ سے ٹائر پر داغ دھبے نہ پڑیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.