ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد نیٹو کے وزرائے خارجہ کا گول میز اجلاس جاری ہے، جہاں توقع ہے کہ یوکرین سے متعلق جاری امن مذاکرات اور دفاعی امور پر بات ہو گی۔ اجلاس میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے نیٹو کے سربراہ نے روس پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔
- ماسکو مذاکرات کی ناکامی کے بعد نیٹو وزرائے خارجہ کا اجلاس: ’روس پر دباؤ ڈالنے کا بہترین طریقہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنا ہے‘
- یوکرین جنگ سے متعلق امن مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن منزل ابھی دور ہے: امریکہ
- یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ صدر پوتن نے امریکی امن منصوبے کو مسترد کر دیا، کریملن
- دہائی قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کی دوبارہ تلاش: ’ملبے کی بازیابی کی صورت میں کمپنی کو 7 کروڑ ڈالر ملیں گے‘
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی موبائل وین کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ماسکو مذاکرات کی ناکامی کے بعد نیٹو وزرائے خارجہ کا اجلاس: ’روس پر دباؤ ڈالنے کا بہترین طریقہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنا ہے‘