اومی کرون پاکستان پہنچ گیا ، وائرس کا شکار ہونے والی خاتون کا تعلق کراچی کے کس علاقے سے ہے؟

image

اومی کرون وائرس کا پہلا کیس پاکستان آپہنچا جس کے بعد یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی۔

اومی کرون وائرس نے سب سے پہلے کراچی کی رہائشی ایک خاتون کا اپنا نشانہ بنایا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ ہونے والی خاتون کی عمر 65 سال ہے اور انہوں نے کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی تھی۔

محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں جنہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.