50 کلو وزنی رسولی پیٹ میں تھی جب نکالی گئی تو ۔۔ سرجری کے بعد مریض کی حالت کیسی ہے؟

image

لاڑکانہ کے چانڈکا ٹیچنگ اسپتال میں 45 سالہ مریض کے پیٹ سے 50 کلو وزنی رسولی نکالنے کی کامیاب سرجری کرلی گئی۔

پاکستان میں بہت سے ایسے مریض موجود ویں جن کے پیٹ میں بھاری رسولیاں موجود ہوتی ہیں اور بروقت علاج نہ کرانے کی وجہ سے تکلیف کا سبب بنتی ہیں۔ وہیں بہت سے مریضوں کا رسولی نکالنے کا کامیاب علاج ہوچکا ہے۔

سرجن ڈاکٹر سلیم شیخ کے مطابق اس سے قبل دنیا میں 54 کلو وزنی رسولی نکالے جانے کا ریکارڈ موجود ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ کامیاب آپریشن پہ ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.