آپ ذکر نہ کریں ۔۔ عمران خان پر تبصرہ کرنا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا، مشی خان نے کھری کھری سنا دی

image

عمران خان صاحب کی سابقہ اہلیہ رہحام خان کو کرارا جواب۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ کچھ دن پہلے عمران خان صاحب کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عوام سے خطاب سے پہلے اپنے عملے باتیں کرنے میں مصروف تھے اور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے بالوں میں کنگھا بھی کر رہے تھے۔

تو اسی وائرل کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنے ٹویٹ کہا کہ "ہینڈسم نہ بنے گا دوبارہ"تو ان کو جواب دینے کیلئے اداکارہ مشی خان میدان میں آئیں اور کہہ ڈالا کہ "اور تم کو ایسا موقعہ ملے گا نہ دوبارہ"۔

یہی نہیں اب مشی خان نے ریحام خان کو ٹیگ کرتے ہوئے انگریزی زبان میں مزید لکھا کہ" آپ فکر بھی نہ کیجئے اور زکر بھی نہ کیجئے"۔ اس کے علاوہ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے جب ان دونوں نے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری نہ کی ہو۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.