یہ شخص اس شیشے کے کیبنٹ میں کیوں سوتا ہے؟ کچھ ایسی تصاویر جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا دے گی

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور منفرد خبریں تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

انسان میں موجود سستی سے متعلق ایک ایسی تحقیق سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے، سست انسان اور ان کی کامیابی سے متعلق سائنسدانوں نے سب کو حیرت میں تو ڈالا ہی ساتھ ہی سستی کا شکار لوگوں کو بھی خوش کر دیا ہے۔

سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق اوسط جسمانی طور پر جو لوگ کم حرکت کرتے ہیں ان کا دماغ بانسبت ان لوگوں کے جو جسمانی طور پر پھرتیلے ہوتے ہیں ان سے زیادہ اچھا ہوتا ہے۔

2015 میں جرنل آف ہیلتھ سائنس میں شائع ہونے والے تحقیق کے مطابق اچھے اور پرھتیلے افراد جن کا آئی کیو لیول بھی اچھا ہوتا ہے، ایسے لوگ بہت جلد ہی بیزار ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ایسے لوگ بہت جلد ہی غیر فعال ہونا شروع کر دیتے ہیں اور اپنا وقت خیالی پلاؤ بنانے لگتے ہیں۔

اسی طرح بل گیٹس سست انسان سے متعلق کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ سخت کام کے لیے سست انسان کو ترجیح دیتا ہوں، کیونکہ ایک سست انسان اس سخت کام کو کرنے کا کوئی آسان طریقہ نکال ہی لیتا ہے۔

جب کبھی انسان زیادہ پڑھ لیتا ہے تو اسے ہر کام کو کرنے کے لیے نیا اسی طریقہ کار کو فالو کرنے کا دل کرتا ہے جو کہ سب کرتے آئے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان بھی ہوجاتا ہے کہ سب سے ہو گیا مجھ سے کیوں نہیں ہو رہا ہے۔

دوسری جانب ایک سست انسان ہمیشہ ہی اس سوچ کو ملحوظ خاطر لاتا ہے جو کہ منفرد ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہر معاملے کو اپنے انداز سے حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

امید ہے اس تحقیقات معلومات کو پڑھنے کے بعد آپ بھی سست روی کا شکار ضرور ہو جائیں گے اور ان لوگوں کو بھی دکھائیں گے جو آپ کو طعنہ مارتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم سست انسان ہو۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص رات ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے فریج کے پاس ہی بستر لگا کر سو گیا۔

اسی طرح اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص بڑے ہی پھرتیلے انداز سے لیٹ آرام سے موبائل میں اپنی پسندیدہ چیز ملاحظہ کر رہا ہے۔

لیٹتے ہوئے ڈر تھا کہ کہیں گر نہ جاؤں اس لیے اس شخص نے لکڑی کا سہارا لے کر اپنے پیٹ کو سنبھال لیا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.