گلابی اور سبز رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے ۔۔ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

image

ماں کی گود میں سر رکھ کر سو جانا اور بچپن کی نٹ کھٹ حرکتیں کون بھولتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لے کر آئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے مشکل ہو جائے گا، آئیے جانتے ہیں۔

یہ تصویر اس شخصیت کی ہے جسے آپ سب نے دیکھا ہے پر یہ عام سے دیکھنے والی بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکارہ ببیتا جی ہیں جن کا اصل نام من من دتا ہے۔

جوکہ مشہور مذاحیہ ڈرامہ "تارک مہتا کا الٹا چشمہ" میں اداکاری کے جوہر دیکھاتی ہیں۔ وہاں ان کا کردار ایک سائنس دان کی سمجھدار بیوی کا ہے۔

جسے پاکستان اور ہندوستان میں لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ بچپن سے ہی اچھا دکھنے کیلئے اپنے پہناوے پر خوب دہان دیتی ہیں۔

جس کا منہ بولتا ثبوت ان کی یہ تصویر ہے جس میں انہیں گلابی اور سفید رنگ کے کپڑے پہنے دیکھا جا سکتا ہے یہی نہیں انہوں نے بالوں میں ہیئر بینڈ اور ہاتھوں میں کنگن بھی پہن رکھا ہے۔

جو ان کی خوبصورتی میں اور اضافہ کر رہا ہے۔ مزید یہ کہ انہیں گانے گانا اور ڈانس کرنے کا بھی بہت شوق ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس کی تربیت لینے کا آغاز بچپن سے ہی شروع کر دیا تھا۔ اخر میں یہ بھی بتاتے چلیں کہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے پہلے ببیتا جی نے کئی ایک فلموں میں چھوٹے کردار بھی نبھائے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.