اب کیا کر دیا؟ افغان بالروں سے لڑنے والے آصف علی نے پاکستان انگلینڈ کے میچ میں کیوں وائرل ہو گئے؟

image

پاکستان انگلینڈ کے میچ میں بھی پاکستانی بلے باز آصف علی ایک بار پھر وائرل ہو گئے۔

ایشیاء کپ 2022 میں افغان بالر سے ہونے گرما گرمی میں وائرل ہونے والے آصف علی نے آج کے میچ میں بھی سب کی توجہ حاصل کر لی۔

آخری گیند پر لگائے جانے والے چھکے نے جہاں ناظرین کو بھی چونکا دیا وہیں انگلینڈ کی ٹیم بھی پریشان ہو گئی۔

آصف علی جانب سے لگایا جانے والا اونچا چھکا انگلینڈ کے بالر کے لیے شرمندگی ثابت ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھکا کافی اونچا تھا، جسے دیکھ کر شائقین کرکٹ بھی لمحے کو انجوائے کرے بغیر نہ رہ سکے۔


مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.