عمان میں خلیجی ممالک کا اجلاس سعودی درخواست پر ملتوی کیا گیا: ایران

خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ معاہدوں پر تبادلۂ خیال کے لیے پیر کو عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایسا سعودی عرب کی درخواست پر کیا گیا۔
  • اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے راستوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے
  • پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پانچ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
  • عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
  • ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایسا سعودی عرب کی درخواست پر کیا گیا
  • سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ

عمان میں خلیجی ممالک کا اجلاس سعودی درخواست پر ملتوی کیا گیا: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US