خاتون صحافی کنٹینر تلے دب کر جاں بحق.. عمران خان نے صحافی کی موت پر کیا اعلان کیا؟

image

چینل 5 کی خاتون صحافی صدف نعیم لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر سے گر کر ہلاک ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کے مطابق مرحومہ صدف نعیم ایک متحرک اور محنتی صحافی تھیں جو لانگ مارچ کی رپورٹنگ کرنے کے لئے کنٹینر پر چڑھنا چاہتی تھیں مگر کنٹینر نہ رکنے کی وجہ سے گر گئیں اور دب کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔

عمران خان کا اعلان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے صحافی کی ہلاکت پر کنٹینر روک دیا اور لانگ مارچ کے تیسرے روز کا فی الفور خاتمہ کرتے ہوئے حادثے پر افسوس کا اظہار بھی کیا.


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts