اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کا وائٹ ہاؤس کا دوسرا دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندے سٹیو وٹٹیکر نے کہا ہے کہ ’قطر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔‘
- اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے دورہ واشنگٹن کے بعد دوسری بار وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو گھنٹے کی ملاقات میں غزہ کی جنگ کے بارے میں بات کی ہے
- اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور انھیں نوبیل امن انعام کے لیےنوبیل کمیٹی کو بھجوایا گیا مراسلہ دکھایا
- ملزم کا پولیس افسر کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے اعتراف جرم اس کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ
- ٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہو گئی، درجنوں اب بھی لاپتہ
غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی کوششیں، نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں ٹرمپ سے دوسری ملاقات