اگر بغیر چھلکے کے سیب کھاتے ہیں تو ابھی ٹھہر جائیں ۔۔ سیب کے چھلکے سے متعلق بڑے راز جو آپ کے لیے جاننا آج ہی ضروری ہیں

image

یہ بات سب ہی کو معلوم ہے کہ روزانہ سیب کھانے سے انسان کے جسم میں مثبت اثرات پیدا ہوتے ہیں اور یہ آپ کو بڑی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

یہ کہاوت بھی بہت مشہور ہے جو روزانہ ایک سیب کھاتا ہے اسے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ لیکن بہت سے سیب کھانے والے افراد اس کے چھلکے کے بارے میں نہیں جانتے اور انہیں پھینک دیتے۔ آیئے سیب کے چھلکوں کے حوالے سے آپ کو بتاتے ہیں۔

سیب کے چھلکے میں وزن میں کمی کے فوائد اس کے فائبر مواد سے منسوب ہیں، یہی صحت مند جگر کے کام کو سپورٹ کرتا ہے اور ہڈیوں کی صحت کو اچھی طرح سے برقرار رکھتا ہے۔

سب کی چھلکے مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو ہاضمے میں بھی مدد کرتا ہے۔

سیب کا چھلکا آنکھوں میں موتیا کی بیماری سے بچاتا ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے سیب کھاتے ہیں تو اس کا چھلکا کھانا نہ بھولیں۔

سیب کے چھلکے میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا دل صحت مند ہوتا ہے۔

اور اگر آپ موٹے ہیں تو آج ہی سے سیب کو چھلکوں کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts