لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز میں کہا گیا کہ صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کرسکتا۔
یہ بھی پڑھیں:
شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ آپ سے آپ کےغیرآئینی اور غیر قانونی اقدام کی وضاحت مانگی جاتی ہے۔