پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔
گورنرحاجی غلام علی نے وزیراعلی کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردئیے ہیں، جس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔
نگران وزیراعلی کےتقررتک محمود خان وزیراعلی کےطورپرکام کرتے رہیں گے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.