سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

image

راولپنڈی: پاک ایران سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر گشت کے دوران فائرنگ کی۔ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.