شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

image

حیدرآباد: صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رجیل میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا، ان کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کے بعد ان کی  انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے

شرجیل میمن کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

صوبائی وزیر کی فیملی بھی کے ساتھ ساتھ  ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی اسپتال میں موجود ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.