امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد میئر کی جانب سے ایمرجنسی اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ کرفیو رات آٹھ بجے سے لے کر صبح چھ بجے تک نافذ العمل ہو گا جو متعدد دن جاری رہے گا۔
- امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد میئر کی جانب سے مقامی ایمرجنسی لگانے اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہے
- وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا ہے جس کا حجم ساڑھے سترہ ہزار اب روپے ہے۔
- قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ 26-2025 تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا
- آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
- مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں سات فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
امریکی شہر لاس اینجلس میں کرفیو نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم