ڈالر کی اونچی اڑان، 258 روپے پر پہنچ گیا

image

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے57 اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 258 روپے پر پہنچ گئی۔

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ہدایت پر حکومت نے ڈالر کی کیپنگ کیا ختم کی ڈالر کو تو جیسے پر لگ گئے۔ حکومت اعلان کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت تیزی سے اوپر جاتی نظر آئی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.