جمعرات کی سہ پہر یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے اور تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں سمیت پارٹی کے وفد کو واپس جانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ کی آج ملاقات نہیں کروائی جائے گی۔
- راولپنڈی پولیس نے عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کے اراکین کو حراست میں لے لیا
- اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس تعینات نہیں کر رہے۔
- ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی دوسری نشست سنیچر کے روز اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگی
- لیٹویا کا کہنا ہے کہ بیلاروس میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد میں ممکنہ آمد سے ان کے ملک کی سرحد پر خطرات پیدا ہو جائیں گے
- پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز 8,600 روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 348,000 روپے فی تولہ کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی
- بلوچستان نیشنل پارٹی نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی دیگر خواتین رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا
عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی کے متعدد اراکین پولیس کی حراست میں