وزیراعظم نےمارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیرریلوے سعد رفیق بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ
وزیراعظم شہبازشریف گرین لائن ایکسپریس ٹرین میں سہولیات کا جائزہ لیا
گرین لائن ایکسپریس ٹرین اسلام آباد سے کراچی براستہ پاکستان ریلویز مین لائن ون پیسنجر سروس مہیا کرے گی
ٹرین سروس راولپنڈی، چکلالہ ،لاہور ، خانیوال ،بہاولپور ، روہڑی ،حیدرآباد اور ڈرگ روڈ ریلویز اسٹیشنز پر رکے گی