پیر کو سرکاری و نجی اداروں میں چھٹی کا اعلان

image

اسلام آباد میں 30 جنوری 2023ء کو تمام اداروں میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد/ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام سرکاری ہسپتال سی ڈی اے، ایم سی آئی ، آئیسکو اور ضلعی انتظامیہ پرچھٹی کا اطلاق نہیں ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.