صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

image

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی ہو گیا ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے دورہ ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان ملتوی کیا گیا ہے، دوسری تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے ان کی آمد کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل  ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.