پشاورمیں پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکے میں اب تک 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔