بچہ دنیا میں آیا تو اس کے ہاتھ میں قرآن تھا ۔۔ دیکھیں کیسے غیر مسلم خاندان میں اللہ نے بچے کو اپنی خاص رحمت کے ساتھ بھیجا، تو پھر کیا ہوا؟ ویڈیو

image

ایک شادی شدہ جوڑا اپنی زندگی تب مکمل سمجھتا ہے جب اسے اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نوازتا ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی پہلی اولاد کو گود میں لیتے ہی باپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔

مگر ایک ایسا باپ بھی موجود ہے جس نے پہلی اولاد کو ہی اپنانے سے انکار کر دیا مگر جب وہ دنیا میں آیا تو دیکھا گیا کہ اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا قرآن پاک تھا جبکہ بچے کی ماں اور باپ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک بچے کی ہاتھو میں قرآن پاک تھامے پیدائش ہوئی ہے اور یہ معجزہ مغربی نائجیریا کی ریاست لاگوس میں پیش آیا ہے۔ اس بچے کی والدہ کا نام کیکیلو موالواری ہے جس کی عمر 32 سال ہے اور اس بچے کی پیدائش ایک چرچ میں ہوئی۔ لیکن والدہ کیکیلو نے کہا کہ میرے خاوند نے بچے کی زمےداری لینے سے صاف منع کر دیا تھا۔

پر ماں ہونے کے ناطے شوہر کی ناراضگی کے باوجود میں نے اسے دنیا میں لانے کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ میری بھی تو اولاد ہے۔ جس نرس نے اس پیارے سے بچے کو دنیا میں لائی وہ معذور تھی اور جب اس کے ہاتھ میں قرآن دیکھا تو مجھ سے کہا کہ اس کے ہاتھ سے لے لوں یہ تو میں نے کہا کہ ویسے ہی رہنے دو میں اپنی ماں کو بھی یہ معجزہ دیکھانا چاہتی ہوں۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ واقعہ پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور ہمارے گھر جوق در جوق لوگ بچے کو دیکھنے کیلئے دن رات آنے لگے۔ بے شک سائنس اس بات کو ماننے کو تیار نہیں۔

بے شک اللہ پاک کی ذات ہر چیز پر قادر ہے اور ایسے معجزے ہم انسانوں کیلئے ہی ہوتے ہیں تاکہ راہ راست پر چل سکیں۔ واضح رہے کہ لوگوں کا ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے کہ کچھ لوگ اس کو سچ مانتے ہیں تو کچھ سچ نہیں مانتے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts