آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف  جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

ڈی کی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں، آرمی چیف 10 فروری تک سرکاری دورے پر برطانیہ میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف برطانیہ میں 5 ویں پاک برطانیہ استحکام کانفرنس کیلئے گئے ہیں، یہ کانفرنس دونوں ممالک میں فوجی تعاون کیلئےسال میں 2 بارہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2016 سےعسکری قیادت کانفرنس میں شرکت کر رہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.