اگر ہر دنیا میں ہر چیز سادہ طرز کی ہو تو انسان عاجز ہی آجائے۔ اسی لیے دنیا میں بہت سی چیزیں انفرادیت اور کچھ حیرت انگیز شکل اختیار کرتی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد انسان کا ذہن سرپرائز ہونے کے ساتھ الجھ بھی جاتا ہے۔
جیسا کہ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی عجیب و غریب چیزیں، مختلف زاویے والی تصاویر ہماری توجہ حاصل کرلیتی ہیں۔
آیئے دیکھتے ہیں کہ وہ کونسی تصاویر ہیں جو آپ کو بور ہونے نہیں دیں گی ساتھ ہی آپ کو آسانی سے بیوقوف بھی بنا دیں گی۔
بنا سر کا والا آدمی
یہ کیسا کتا ہے؟
خطرناک کرتب
یہ کونسی نسل کی اتنی لمبی بھیڑ ہے؟