ہم بچے کی پیدائش کا سن کر جھوم اٹھے پر 5 منٹ بعد اس کے جنازے ۔۔ ماں نے تیسرے بیٹے کی پیدائش پر کیا دعا مانگی جو فوراََ اس کی اولاد کا دل دھڑکنے لگا؟

image

ہم خوشی خوشی اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کی خوشی منا رہے تھے پر ڈاکٹر نے کہہ دیا کہ تمہارے یہاں جو بچہ پیدا ہو گا وہ مرا ہوا ہوگا۔ اس خبر سے ہمیں یوں لگا کہ کچھ وقت کیلئے ہمارا دل بند ہو گیا۔ جی ہاں یہ ایک سچا واقعہ ہے جس میں اللہ نے ماں باپ کی دعا فوراََ فوراََ سن لی اور وہ بات ہو گئی جس کا کسی کو بھی یقین نہ تھا۔

یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ ایک خاتون جس کا نام جیسیکا اور اسکے شوہر کا نام مائیک ہے۔ اللہ پاک نے ان کے گھر تیسرے بچے کی خوشی بھجی جس پر یہ خؤشی سے پاگل ہو گئے اور دنیا میں آنے والے نئے بچے کیلئے ایک خصوصی کمرہ تیار کر لیا جہاں پیارے پیارے کھلونے رکھے ارو مختلف رنگوں سے کمرے کی دیواریں سجا دیں۔

مگر اس کے بعد جب یہ الٹرا ساؤنڈ کروانے گئے تو ڈاکٹرنے کہا کہ آپ کو تیار رہنا ہوگا کہ آپ کے ہاں بچہ تو پیدا ہو گا پر مرا ہوا، اب تک یہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہا ہے کہ وہ لڑکا ہے یا لڑکی کیونکہ اس کی نشونما بھی ٹھیک سے نہیں ہو پا رہی۔ یہی نہیں دوسرے الٹرا ساؤنڈ میں بھی انہوں نے اپنی اولاد کی دل کی دھڑکن سنی۔

مگر گھر آ کر تمام رشتےداروں اور گھر والوں کو یہ بری خبر سنائی جس پر وہ افسردہ ہو گئے مزید یہ کہ بیٹے کیلئے بنائے گئے خصوصی کمرے میں والدین گئے اور رونے لگے جس کے بعد وہ اس کی آخری رسومات کی تیاری کرنے لگے۔

مگر اسی وقت ماں کو خیا ل آیا کہ اس نے ایک ایسی تحری پڑھی تھی جس میں عورت نے کینسر سے نجات کیلئے دعا مانگی تو اوپر والے نے اسکی سن لی۔

جب کوئی حل نظر نہ آیا تو جیسیکا ،مائیک ارو ان کے گھر والے مسلسل دعائیں کرنے لگے کبھی گھر گھر پر دعائیں کرتے تو کبھی اپنی عبادت گاہ میں جا کر دعا کرتے۔ دعا کے بعد یہ الٹرا ساؤند کروانے گئے تو سب ڈاکٹر نرسز حیران پریشان ہو گئے اور ان کی آنکھیں کھل گئیں کہ بچے کا وزن پہلے سے کہیں زیادہ ہو گیا ہے اور اس کا دل تو ابھی تک دھڑک رہا ہے۔

اس وقت ماں سے ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے کچھ آپکو بتانے کی ضحرورت نہیں آپ سب جانتی ہیں جن کے جواب میں والدہ جیسیکا نے کہا کہ جی ہاں لیکن ہم اور ہمارے بہت سے لوگ مسلسل دعائیں کر رہے ہیں اور اللہ نے جب ہماری اتنی سنی تو وہ اسے زندگی بھی دے گا ۔ یہ ہماری دعا کا ہی اثر ہے کہ بچہ ابھی تک زندہ ہے۔

پھر آخری کار 6 جون کا وہ دن آ ہی گیا جب بچہ اس دنیا میں صحیح سلامت آیا جس کا نام پورے خاندان نے سیموئیل رکھا اور اب وہ خاندان کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts