مری میں درج مقدمے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کی، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.