کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سیشن جج نوکری سے فارغ

image

پشاور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن کا الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے، برطرفی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے، کئی نوٹسز دئیے لیکن جج اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی خزانے کو 15ملین روپے کا نقصان پہنچایا تھا۔

ہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کیخلاف مزید کارروائی کرکے رقم ریکور کرنے کی ہدایت کی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.