پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کا آفیشل گانا سب ستارے ہمارے ریلیز کر دیا گیا۔
پی ایس ایل 8 کے گانے کو عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کا دورانیہ 3 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔
🎶Sab Sitaray Humaray🎶
HBL PSL Official Anthem 2023 l Shae Gill, Asim Azhar, & Faris Shafi
Watch full video: l #HBLPSL8 pic.twitter.com/kTp7YToUeJ
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 11, 2023
گانے کو عاصم اظہر، شائے گل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے گایا ہے، گانے کی ویڈیو میں قومی کرکٹرز کو بھی پرفارم کرتے دکھایا گیا ہے۔