ضیاء محی الدین 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے

image

عظیم کمپئیر، صداکار، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین اکیانوے برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔

ضیا محی الدین بیس جون انیس سواکتیس کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شوکئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی طرف سے ہلال امتیاز اورستارہ امتیازسےنوازا گیا تھا۔

ضیامحی الدین نےہالی ووڈ سمیت کئی انٹرنیشنل پراجیکٹس پرکام کیا،وہ اپنی آوازاورتلفظ کی وجہ سےایک اکیڈمی کادرجہ رکھتے تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.