امامت بھی کرانے لگے ۔۔ کرکٹر افتخار احمد کی امامت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی نماز ادا کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو نے دل جیت لیئے

image

نماز کسی صورت نہیں چھوڑنی چاہے آپ کسی بھی دنیا کام میں مشغول ہوں۔ ایسا کر دکھایا ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے جب پریکٹس کے بعد انہوں نے گراؤنڈ میں نماز ادا کی۔

پاکستان سپر لیگ کے میچز آج سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ تمام ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جمع ہوگئیں ہیں جہاں بھرپور انداز سے پریکٹس جاری ہے۔

گراؤنڈ سے مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آرہی ہیں، وہیں ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں قومی کرکٹر افتخار احمد کی امامت میں ٹیم نماز ادا کر رہی ہے۔

ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے۔ 12 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

دیکھئے ویڈیو۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.