پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے لیے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور لاہور قلندرز کے قائد شاہین شاہ آفریدی میدان میں اترے۔
دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔
. win the toss and opt to field in the first match of 🏏#SabSitarayHumaray | #MSvLQ pic.twitter.com/pPjImUSaug
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 13, 2023