مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن ذخائر دریافت

image

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن کے لیتھیم ذخائر دریافت ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ ریئسی میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دھات الیکٹرانک گاڑیوں کی بیٹریوں میں استعمال ہونے والے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر میں پہلی بار لیتھیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک عام گریڈ کا لیتھیم 220 پارٹس فی ملین کا ہوتا ہے جبکہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم 550 پارٹس فی ملین گریڈ کا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.