وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں

image

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے 2 روزہ دورہ  پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم زلزلہ متاثرہ علاقوں کے دورے کے ساتھ ترک صدر طیب ایردوان سے ملاقات بھی کرینگے، وزیر اعظم ترک صدر سے ملاقات میں ذاتی طور پر پاکستانی قوم کی جانب سے سانحہ پر اظہار افسوس کریں گے۔

ترکیہ میں موجود پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے بھی ملاقات کریں گے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.