پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی نے 59 اور شرجیل خان 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے وسیم جونئیر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ٹیمیں
🚨TOSS UPDATE🚨 elected to field. The will come out to bat first, are you at the stadium yet?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/wQWzRzJfIY#SabSitarayHumaray l #KKvIU l #HBLPSL8 pic.twitter.com/klqzcXwfnl
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 16, 2023