کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔
کراچی پولیس چیف آفس پر حملے میں پانچ دہشت گرد ملوث تھے۔ جن میں سے تین مارے گئے جبکہ موٹرسائیکل سوار دودہشت گردوں نے پولیس چیف آفس کی نشاندھی کی تھی، تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او صدر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔