نماز کی حالت میں بھی باپ اپنے بیٹے کی حفاظت کرتا رہا ۔۔ بیٹے کو پیٹھ پر باندھ کر باپ کی خوبصورت ویڈیو نے سماں باندھ دیا

image

باپ اپنے بیٹے کو پیٹھ پر باندھ کر نماز ادا کر رہا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام کےاس آرٹیکل میں اس خوبصورت ویڈیو کو بارے میں بتائیں نے اور دکھائیں گے بھی۔

نماز کی کئی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی ہیں جنہیں پسند کیا جاتا ہے اور انہیں شئیر بھی کیا جاتا ہے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دکھا گیا ہے کہ ایک شخص مسجد میں نماز ادا کر رہا ہے اور اس نے اپنی پیٹھ پر چند ماہ کے بچے کو لٹکایا ہوا ہے تاکہ وہ کہیں نکل نہ جائے یا کہیں گم نہ ہوجائے۔

باپ کی اپنے ننھے بیٹے سے محبت دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ ایک دنیا کا کوئی بھی باپ اپنے بچے کو خود سے زیادہ پیار کرتا ہے اور اس کے لیے کسی بھی پریشانی کا سامنا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتا۔وہیں اس بندے کی اللہ سے محبت بھی بے مثال ہے۔

یہاں اس شخص کی قابل غور بات یہ بھی ہے کہ اس نے بیٹے کی حفاظت کے لیے اپنی نماز ترک نہیں کی بلکہ اسے پیٹھ پر باندھ کر اللہ کے آگے سر جھکایا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.