روس کی رکنیت معطل

image

پیرس: ایف اے ٹی ایف (فیٹف) نے روس کی رکنیت معطل کر دی۔

ایف اے ٹی ایف کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق روس کی رکنیت یوکرین جنگ کے باعث معطل کی گئی ہے اور پہلی مرتبہ ایف اے ٹی ایف کے کسی رکن کو معطل کیا گیا ہے۔

فیٹف کے صدر نے کہا کہ روس کو مؤثر طریقے سے تنظیم سے الگ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

دوسری جانب فیٹف اعلامیہ کے مطابق نائیجیریا اور جنوبی افریقہ کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا جبکہ مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.