"میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی ہیں"
سکون کی خاطر گھر چھوڑ رہا ہوں
اسلام کی جانب بڑھتے ہوئے یہ الفاظ عیسائیت کے مشہور مذہبی پیشوا ہیلیرین ہیگی کے ہیں جن کے مسلمان ہوتے ہی یورپ میں تہلکہ مچ گیا ہے۔ ہیلیرین کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے اور حالیہ اسٹیٹس کے مطابق وہ اپنی چند جمع شدہ تصاویر اور کتابوں کے ساتھ سکون کی خاطر اپنا گھر چھوڑ رہے ہیں۔
نام بدل لیا
اپنے ایک اسٹیٹس میں ہیلیرین کا کہنا تھا کہ انھوں نے مسلمان ہوتے ہی اپنا نام سید عبد الطیف رکھ لیا ہے۔