بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے

image

افتخار احمدنے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قراردے دیا۔

جارحانہ کرکٹ کھیلنے والے افتخار احمد ایک انٹرویو میں بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر کھل کر بول پڑے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے افتخار احمدنے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں بابراعظم جیساکھلاڑی کوئی نہیں ہے، بابراعظم پر تنقید کرنے سے پہلے ان جیسا کرکٹر بنیں اور پھر بات کریں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.