انتقال کے بعد روح کا وزن 21 گرام ہو جاتا ہے کیونکہ ۔۔ جب امریکی سائنسدانوں نے روح کو قبض کرنے کے حوالے سے تجربہ کیا تو کیا ہوا؟ دیکھیں

image

انسان جب انتقال کر جاتا ہے تو اس کی روح ہی جسم سے سب سے پہلے نکلتی مگر اس کے بارے میں جاننے کا ہر انسان کو تجسس ہوتا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی ہے۔

جس میں موت سے قبل سائنسدانوں نے روح کو قبض کرنے حوالے سے تجربہ کیا تو کیا ہوا، آئیے دیکھتے ہیں۔

یہ عمل امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کیا گیا کہ ایک شخص جو اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے اسے ایک لیب میں تابوت میں ڈال کر بند کر گئے، تمام لائٹیں وغیرہ بھی لیب کی بند کر دی گئیں۔

پھر ساتھ والے کمرے میں بیٹھ کر کیمروں کی مدد سے یہ منظردیکھنے لگے کہ موت کے وقت انسان کا کیا حال ہوتا ہے۔

آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ ویڈیو کو بغور دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی فلمی سین ہے، حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، مگر اللہ پاک کی قدرت دیکھ کر سائنسدان ہل ضرور گئے تھے۔

یہاں اس واقعے کو آپ کے ساتھ شیئر کرنے کا مقصد اصل حقائق سے آگاہ کرنا ہے جو کہ کچھ یوں ہیں۔

لیکن آج سے کئی سال پہلے اس حوالے سے تجربہ ہوا کہ انسان میں سے روح نکلنے کے بعد وزن کم ہو جاتا ہے؟ ڈاکٹر ابراہام جوکہ امریکی ریاست لاس انجلس کے رہنے والے تھے انہوں نے 5 سال میں 12 تجربے کیے۔

اب ڈاکٹر ابراہام اس نتیجے پر پہنچے کہ انسانی روح کا وزن 21 گرام ہوتا ہے یعنی تقریباََ 14 چھوٹے لوہے کے دانتوں جتنا وزن لیے روح انسانی جسم میں موجود ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ یہ 21 گرام پھیپڑوں میں آکسیجن کی صورت میں موجود ہوتے ہیں جو کہ ہچکی کی صورت میں انسانی جسم پر وار کرتے ہیں ،پھر ان 21 گرام آکسیجن کو باہر دھکیل دیتے ہیں اور یوں انسان اس دنیا سے کوچ کر جاتا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts