مگر مچھ نے خاتون کا ہاتھ دبوچ لیا، آگے کیا ہوا؟ ہولناک ویڈیو دیکھئے

image

مگرمچھ کا نام سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ کوئی اس جانور کے قریب جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

مگر 'ہماری ویب' ڈاٹ کام میں ایک ایسی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جس میں ایک خونخوار مگر مچھ نےخاتون کا ہاتھ دبوچ لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ملازم کسی جگہ ایک مگر مچھ کو اپنے ہاتھ میں تھامے ہوئی ہے اور اسے پانی میں ڈالے جا رہی ہے۔

بد قسمتی سے خاتون کا ہاتھ مگر مچھ کے منہ کے قریب ہی ہوتا ہے اور اسے خاتون کا ہاتھ دبوچنے کا موقع مل جاتا ہے۔ وہ جیسے ہی خاتون کا ہاتھ زور سے اپنے منہ میں دباتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہاتھ پورا کھینچ لے گا۔

مگر وہ خاتون ہم کے ساتھ مگر مچھ کا مقابلہ کرتی ہے اور پیچھے سے ایک اور شخص خاتون کو بچانے کے لیے پانی میں آجاتا ہے۔ مگر مچھ پوری طاقت کے ساتھ خاتون کا پورا ہاتھ جبڑوں میں دبا لیتا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts