مسلمان بہن نے غیر مسلم بھائی کو پہلی بار قرآن کی تلاوت سنائی ۔۔ بھائی نے قرآن سنتے ہی کیا کہا؟ دیکھئے

image

قرآن کی تلاوت مسلمانوں کے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرتی ہے اور اگر کوئی غیر مسلم اس کی تلاوت سن لے تو وہ بھی پوری توجہ کے ساتھ اسے سننے اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو ایک ایسے غیر مسلم نوجوان کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس نے اپنی زندگی میں پہلی بار قرآن سنا اور اس کے تاثرات دیکھنے لائق تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلمان بہن اپنے غیر مسلم بھائی کو سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنواتی ہے۔

عمر حشام اعربی کی آواز میں تلاوتِ قرآن پاک شروع ہوتی ہے تو غیر مسلم نوجوان پرسکون ہوجاتا ہے۔ ویڈیو سے قبل وہ قرآن سننے کے لیے کافی بے تاب بھی ہوتا ہے۔

تلاوت جب مکمل ہوجاتی ہے تو اپنی بہن ربیکا سے وہ سوال کرتا ہے کہ اس سب کا کیا مطلب تھا تو وہ اسے بتاتی ہے کہ اس سورۃ میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ دنیا اللہ نے انسانوں کے لیے بنائی ہے اور جو کچھ بھی تخلیق کیا وہ بہت خوبصورت ہے۔ اور ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے ہمیں اللہ نے دیا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts