اتنی بڑی جگہ پر پڑھتی رہیں پھر بھی برقع اور حجاب نہ اتارا ۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی یہ پہلی باحجاب لڑکی کے کس کارنامے نے دھوم مچا دی؟ دیکھیں

image

انگریزوں کے ساتھ مسلمان لڑکی پڑھتی رہی۔ جی ہاں جو دنیا بھر میں کوئی نہ کر سکا وہ ایک مسلمان لرکی نے کر دکھایا۔ اس وقت دنیا بھر میں ایک لڑکی جو کہ برطانیہ کی ہی رہائشی ہے اس کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ وہ مایاناز یونیورسٹی اکسفورڈ میں بیٹھی ہوئی ہیں۔

یہ صرف بیٹھی ہوئی نہیں بلکہ یہاں کی طالبہ ہیں اور ان کا کارنامہ یہ ہے کہ آکسفورڈ کی 900 سالہ تاریخ میں یہ وہ پہلی مسلمان باحجاب لڑکی ہیں جنہوں نے بہت ہی اچھے نمبروں سے گریجویشن کی۔ اس لڑکی نے گریجویشن سول لاء (بی سی ایل) میں کہ جبکہ ماسٹرز کی تعلیم بھی یہاں سے ہی مکمل کی۔

شاندار طریقے سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد جب لڑکے اور لڑکیوں کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تو اس موقعے پر دیکھا گیا کہ جیسے ہی مسلمان لڑکی اندر کی جانب داخل ہوئی تو سب نے خوشی سے تالیاں بجائیں۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ ترقی یافتہ ملک میں رہتے ہوئے بھی اس اعلیٰ کردار کی حامل لڑکی نے کبھی حجاب نہیں اتارا بلکہ اپنے حجاب پر ہمیشہ فخر کرتی رہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts